یوم آزادی پر کیفی خلیل کی امریکا میں شاندار پرفارمنس

یوم آزادی پر کیفی خلیل کی امریکا میں شاندار پرفارمنس


پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کی خوشی میں نہ صرف ملک میں بلکہ امریکا میں بھی جشن منایا گیا، اسی مناسبت سے امریکا کے شہر ٹیکساس میں کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔

ٹیکساس کےشہر شوگرلینڈ میں منعقد ہونے والے اس کنسرٹ میں پاکستانی گلوکار کیفی خلیل سمیت دیگر کئی نامور گلوکاروں نے شاندار پرفارمینس پیش کی اور دیار غیر میں بھی قومی جذبے کو جگا دیا۔

اس کنسرٹ میں مایاناز گلوکار کیفی خلیل سمیت دیگر نے بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

دوران کنسرٹ کیفی خلیل کو لے جانے کے لیے خاص پروٹوکول دیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوسٹن کی ٹریفک پولیس نے کیفی خلیل کے لے جانے کے لئے ٹریفک کی روانی کو کچھ دیر کے لئے معطل کر دیا۔

تاہم ویڈیو میں کیفی خلیل کو عاجز مزاجی سے اس پروٹوکول پر کنسرٹ کے منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بھی دیکھا


اپنا تبصرہ لکھیں