گورنر سندھ عمران اسماعیل کورونا سے صحتیاب، پلازمہ عطیہ کرنے کا اعلان


گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔ 

گورنر سندھ کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور میں صحت کیلئے دعا کرنے والوں کا مشکور ہوں۔

Imran Ismail

@ImranIsmailPTI

Alhamdulilah I have received my test results in which I have been tested negative for COVID19. Many thanks to all those who prayed for my health. I will soon be donating blood plasma to those in need.

922 people are talking about this

انہوں نے اعلان کیا کہ وہ جلد کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے اپنا پلازمہ عطیہ کریں گے۔

خیال رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل میں 27 اپریل کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ قرنطینہ میں تھے۔ 8 مئی کو بھی گورنر سندھ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں