کراچی کنگز کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری

کراچی کنگز کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری


کراچی: کراچی کنگز کی دعوت پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 16 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لیے ہیں۔

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اسکواڈ:


اپنا تبصرہ لکھیں