کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی 3 روز کیلیے بند


کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح آٹھ بجے سے پھر تین روز کے لیے بند ہو گؕئے۔

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں تمام CNG اسٹیشن SSGC کے نوٹیفیکیشن کے مطابق مورخہ 04 جنوری بروز پیر صبح 08 بجے سے 07 جنوری بروز جمعرات صبح 08 بجے تک مسلسل 72 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ صوبے بھر میں آر ایل این جی پر منتقل ہونے والے اسٹیشن بھی بند رہیں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں