آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی بگ بیش لیگ میں دبنگ انٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ڈیوڈ وارنر بگ بیش کا میچ کھیلنے کے لیے ہیلی کاپٹر میں آئے جسے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں لینڈ کیا گیا۔
ہیلی کاپٹر میں ڈیوڈ وارنر کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
ڈیوڈ وارنر بگ بیش میں سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلیں گے۔ آج سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔