ڈربی: بارشوں کے باعث میچ تاخیر کا شکار فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو کھیل Asif Khanzada جولائ 3, 2021July 3, 2021 0 تبصرے قومی کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا انٹرا اسکواڈ پریکٹس تیز بارشوں کے بعد تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ ابتدائی طور پر یہ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہونا تھا۔