ڈالر کی اڑان تھم گئی

ڈالر کی اڑان تھم گئی


 کراچی: 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان ایک بار پھر تھم گئی۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 11 پیسے کے اضافے سے 164.08 روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قڈر 10 پیسے کی کمی سے 164.40 روپے پر بند ہوئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں