ڈالر سستا ہوگیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو بزنس Asif Khanzada اگست 27, 2020August 27, 2020 0 تبصرے کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 18 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 18 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 168 روپے سے نیچے آگیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 168.43 سے کم ہوکر 167.25 روپے کا ہوگیا ہے۔