پاکستان پوسٹ سے پارسل ترسیل کے ریٹس 80 فیصد تک بڑھا دیے۔
پاکستان پوسٹ نے 250 گرام تک پارسل کے نئے ریٹس 100 روپے مقرر کیے اور ایک ایک کلو پارسل ترسیل ریٹ 204 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔
5 کلو کے607 روپے، 10 کلوگرام کے 1110 روپے اور15 کلو وزن والے پارسل کے ترسیلی نرخ 1613 روپے مقرر کیےگئے ہیں۔