پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔

سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔

لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔

سیریز کے تمام میچ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں