پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں معروف ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
تصاویر کے کیپشن میں رومیسہ خان نے لکھا ہے کہ ’ بہت مزہ آرہا ہے‘۔
یہ بھی پڑھیں؛ معروف ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی نئی ویڈیو وائرل
اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئیں تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں رومیسہ خان کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔