ملکی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرڈ

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرڈ


 لاہور: 

ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی۔محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی۔

2 ہزار 501 سی سی کی حامل مرسیڈیز بینز اے ایم جیG63 فرسٹ حبیب موداربہ کے نام رجسٹرڈ ہوئی جس کی مجموعی قیمت13کروڑ 80 لاکھ روپے بیان کی گئی ہے جبکہ 53لاکھ81ہزار790روپے رجسٹریشن فیس بحق سرکارجمع ہوئی ۔


اپنا تبصرہ لکھیں