ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا


ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600  روپےکم ہوئی ہے۔

600 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 514  روپےکم ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 71 روپے ہے۔

عالمی بازار  میں سونےکا بھاؤ 8  ڈالرکمی سے 2022 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر  پریمیئم شامل کرکے 2042 ڈالر فی اونس ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں