معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات دلہن بن گئیں؛ ویڈیو وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات دلہن بن گئیں؛ ویڈیو وائرل


پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی ۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے ہرے رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا اور وہ باہیں پھیلائے کھڑی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں