محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس

محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس


چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔

محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہریار خان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ شہریار خان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


اپنا تبصرہ لکھیں