ماورہ حسین کی انوکھی تصاویر مداحوں کو بھاگئیں

ماورہ حسین کی انوکھی تصاویر مداحوں کو بھاگئیں


پاکستان کی مشہور اداکارہماورہ حسین کی انوکھی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس میں ان کا منفرد انداز دیکھ کر مداح حیران ہیں اور ان کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے کریم رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں