فیس بک کی دوستی: سرگودھا کا نوجوان اور میکسیکو کی حسینہ رشتہ ازدواج میں منسلک


فیس بک سے ہونے والی دوستی میں میکسیکو کی 27 سالہ حسینہ کو سرگودھا کا دیہاتی نوجوان پسند آگیا جسے پانے کے لیے وہ خود سرگودھا پہنچ گئی۔

میکسیکو کی 27 سالہ ما ر یہ فر نینڈو کی 2 سال قبل سرگودھا کے قصبہ معظم آباد کے نو جوان نوید سے محبت ہوئی۔

فیس بک کے ذریعے شروع ہو نے والی محبت پروان چڑھتے چڑھتے شا د ی کے بندھن میں بند ھ گئی۔

قانون کی تعلیم حاصل کرنے والی مار یہ 32 گھنٹے کے سفر کے بعد میکسیکو سے پاکستان پہنچی جہاں اسلام قبول کرنے کے بعد اس نے نو ید سے با ضابطہ نکاح کرلیا۔

مار یہ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کے بارے میں بہت ڈرایا گیا لیکن یہ تو بہت پیار ا ملک ہے،


اپنا تبصرہ لکھیں