صبا فیصل کے بیٹے ارسلان فیصل کی منگنی ہوگئی

صبا فیصل کے بیٹے ارسلان فیصل کی منگنی ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اور اداکار ارسلان فیصل کی منگنی کی رسم ہوگئی۔

صبا فیصل کے بیٹے ارسلان فیصل کی منگنی ہوگئی

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے بیٹے کی منگنی کی تقریب سے اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے پیچ رنگ کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کے شوہر نے سرمائی رنگ کا سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے۔

صبا فیصل کے بیٹے ارسلان فیصل کی منگنی ہوگئی

صبا فیصل کی بیٹی اور اداکارہ ، ماڈل سعدیہ فیصل نے بھائی کی منگنی کے موقع پر مرون رنگ کی ساڑھی کا اور ان کے شوہر نے سیاہ رنگ کے کوٹ پینٹ کا انتخاب کیا ۔

صبا فیصل کے بیٹے ارسلان فیصل کی منگنی ہوگئی

صبا فیصل کے بڑے بیٹے سلمان فیصل نے والد کی طرح سرمائی کوٹ پینٹ کا انتخاب کیا جبکہ دلہے یعنی ان کے چھوٹے بیٹے اور اداکار ارسلان فیصلے نے روایتی سفید رنگ کا شلوار قمیض نیلے رنگ کی واس کٹ کے امتزاج کے ساتھ پہنا۔

اس موقع اداکارہ صباء فیصل اور ان کی بہن کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں