بنگلادیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز باریشال فورچیون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کی فکسنگ کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
ترجمان باریشال فورچون کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اچھے کرکٹر ہیں۔
باریشال فورچیونز کے اونر میزان الرحمان کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے ہماری ٹیم کے لیے بہترین کھیل پیش کیا۔