سجل علی کی ایمن خان کی بیٹی کے اچھے نصیب کیلئے دعائیں

سجل علی کی ایمن خان کی بیٹی کے اچھے نصیب کیلئے دعائیں


پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے اداکارہ ایمن خان کی بیٹی کے اچھے نصیب کے لیے دعا کی ہے۔

اداکارہ سجل علی کی جانب سے ایمن خان کے اکاؤنٹ پر کیا گیا کمنٹ وائرل ہو گیا ہے۔

انسٹاگرام پر 11.3 ملین فالوورز ایمن خان جہاں اپنی تصویریں اپلوڈ کرتی رہتی ہی وہیں وہ اپنی فیملی، شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی امل منیب کی تصویریں بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

ایمن خان نے بیٹی امل کی مہندی لگائے، خوبصورت کپڑوں میں تصویریں سوشل میڈیا پر  شیئر کیں۔

اِن تصویروں پر امل کے صدقے قربان جاتے ہوئے سجل علی نے لکھا کہ ’حسین ترین نصیب ہو، آمین‘۔

اسکرین شاٹ

اپنا تبصرہ لکھیں