پاکستان شو بز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی اب کسی تعریف کی محتاج نہیں، انہوں نے نہایت کم وقت میں اپنی خوبصورتی اور جاندار اداکاری کے بلبوتے پر دنیا بھر میں اپنا الگ نام اور مقام بنا لیا ہے۔
سجل علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جاتا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر یہ نئی تصاویر شئیر کیں ، جن میں وہ ماڈرن ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
اس فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر آتے ہی ان کے دنیا بھر میں موجود مداحوں کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
زیادہ صارفین ان کیلئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔