سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے


سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر اسلام آباد میں انتقال کرگئے

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

اہل خانہ نے بتایا کہ ان کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے ریاض کھوکھر کےانتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض کھوکھر ترقی پسند پاکستان کےزبردست حامی تھے

ان کا کہنا تھا کہ ریاض کھوکھر نےمشکل حالات میں کئی سفارتی عہدوں پر خدمات انجام دیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں