ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 42 پیسے کا ہے۔
گزشتہ ہفتے آخری کاروباری دن میں انٹربینک میں ڈالر7 پیسے سستا ہوکر 279 روپے41 پیسے پر بند ہوا تھا۔