رنویر سنگھ کا پڑھائی میں کمزور ہونے کا اعتراف

رنویر سنگھ کا پڑھائی میں کمزور ہونے کا اعتراف


بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ میں پڑھائی میں بالکل بھی اچھا نہیں تھا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 38 سالہ اداکار نے کہا ہے کہ اب محسوس ہوتا ہے کہ تعلیم ضروری ہے، رسمی تعلیم ضروری ہے تاکہ آپ کو پتہ ہو کہ آپ کیا حاصل کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ بھی ایک موقع پر رنویر سنگھ نے تعلیم سے متعلق گفتگو کی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس گفتگو کے دوران رنویر سنگھ نے کہا تھا کہ مجھے ریاضی (میتھس) میں صفر ملا تھا اور مجھے مائنس 10 بھی ملے تھے۔


اپنا تبصرہ لکھیں