پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربیکا خان نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور برائیڈل فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں خوبصورت لباس پہنے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی ویڈیو میں وہ ایک ڈائیلاگ پر لپسنگ کر رہی تھیں۔
واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔