دنیا کی معمر ترین اولمپک چیمپئن آئندہ ماہ 100ویں سالگرہ منائیں گی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو کھیل Asif Khanzada دسمبر 25, 2020December 25, 2020 0 تبصرے بڈاپسٹ: دنیا کی معمرترین اولمپک چیمپئن ایگنیس کیلیٹی آئندہ ماہ اپنی 100 ویں سالگرہ منائیں گی۔ہنگری سے تعلق رکھنے والی اولمپک چیمپئن ایگنیس کیلیٹی نے مجموعی طور پر 10 جمناسٹک میڈلز جیتے جس میں سے 5 گولڈ میڈلز1952 اور 1956 کے گیمز میں حاصل کیے۔