دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال


گزشتہ سال دسمبر میں چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس کووِڈ 19  اس وقت 190 سے زائد ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے بھی زائد ہوگئی۔ 

ابھی تک اس وائرس کو ختم کرنے کے لیے کوئی ویکسین دستیاب نہیں ہے اور واحد سماجی دوری اور لاک ڈاؤن ہے مگر دنیا بھر میں سائنسدان مسلسل ویکسین تیار کرنے کی کوشش کر ہے ہیں مگر یہ ایک طویل کام ہے تاہم کچھ ممالک میں ویکسینز کا انسانوں پر ٹرائل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ویکسین کی تیاری، ٹیسٹنگ اور پھر مارکیٹ میں آنے میں کم از کم ایک سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا۔

اب تک کورونا وائرس کووِڈ 19 کے سب سے زیادہ مریض امریکا میں سامنے آئے ہیں ۔ امریکا سمیت دنیا بھر میں کورنا وائرس کی تازہ ترین صورتحال آپ نیچے تیار کیے گئے انٹریکٹیو کے ذریعے سمجھ سکتے ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں صحتیاب ہونیوالے اور زیرعلاج مریضوں تعداد:

کورونا وائرس کس کس ملک میں پھیل چکا ہے اور وہاں کتنے کیسز ہیں؟

کورونا وائرس کس تیزی پھیلا؟

گزشتہ 3 دن میں سب سے زیادہ کیسز کس ملک میں آئے؟

مصدقہ مریضوں میں اموات کی شرح کس  سب سے زیادہ؟


اپنا تبصرہ لکھیں