خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو دنیا Asif Khanzada جون 16, 2024June 16, 2024 0 تبصرے سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔ یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔ امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔