حمیمہ ملک نے مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی


اداکارہ حمیمہ ملک  نے معروف مذہبی  اسکالر مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حمیمہ ملک نے کہا کہ مولانا طارق جمیل ہمارے معاشرے کے ان علماء میں سے ایک ہیں جنہوں نے تعصب سے پاک ہوکر معاشرے میں ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔

HUMAIMA MALICK

@HumaimaMalick

طارق جمیل we are sorry

View image on Twitter
193 people are talking about this

انہوں نے آزادی رائے کے علمبردار بننے والے اینکر ز کے بارے میں کہا کہ وہ طارق جمیل جیسے بزرگ کی حق بات پر آگ  بگولہ ہوگئے  لیکن وہ ان سیاست دانوں کو کچھ نہیں کہتے جو ببانگ دہل یہ اعلان کرتے ہیں کہ صحافی بکے ہوئے ہیں۔

حمیمہ ملک نے مزید  کہا کہ بزرگ کی توہین اور بےعزتی کرنا ہی ہمارا دین ہے کیا؟ مولانا صاحب ہم معذرت خواہ ہیں۔

HUMAIMA MALICK

@HumaimaMalick

buzurg ki tuheen or baiszati Kia yeh deen hai humara ???

71 people are talking about this

اپنا تبصرہ لکھیں