حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں ترکیہ کی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں انہیں سیاہ رنگ کے انتہائی نامناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے مغربی لباس میں تصاویر شیئر کی گئی تھیں تصاویر پر مداحوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے تھے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ اسرا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ اسرا بیلگیچ اکثر اپنی دلکش اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتیں ہیں۔