حریم یا سبین؟پہنچانیےوزیراعظم کے ہیلی کاپٹر میں کون؟


ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے بعد پاکستانی سیاستدانوں میں ایک اور خاتون سبین سلطان کے چرچے ہورہے اوربظاہر یوں لگ رہا ہے کہ یہ خاتون بھی مستقبل کی حریم شاہ ہی ثابت ہوں گی جن کی متنازع ویڈیو اور انکشافات نے پاکستانی سیاستدانوں کے ہاتھوں کے طوطے اڑائےاور انہیں تگنی کا ناچ نچایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصربٹ نےحال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک لڑکی وزیراعظم عمران کے ہیلی کاپٹر میں سفر کررہی ہیں اور ساتھ ہی ویڈیو بھی بنا رہی ہیں۔

Nasir Butt@nasirbuttuk

This is not but a new entry known as Sabeen Sultan using PM House and ministerial offices thanks to Shehzad Akbar & Fesal Vawda. Where’s NAB, FIA and media? Who is allowing this?

Embedded video

268 people are talking about this

ناصر بٹ نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ یہ حریم شاہ نہیں ہیں بلکہ فیصل واوڈا اور شہزاد اکبر کی بدولت وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر اور وزراء کے دفاتر کو استعمال کررہی ہے۔

اس دوران ناصر بٹ نے سوال کیا ہے کہ نیب ، ایف آئی اے اور میڈیا کہاں ہیں؟ اس کی اجازت کون دے رہا ہے؟


اپنا تبصرہ لکھیں