جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین خبر, جاگو پاکستان Asif Khanzada دسمبر 29, 2023December 30, 2023 0 تبصرے جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں میں جھگڑے کے دوران 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔