تبریز شمسی نے وکٹ لینے پر جوتا اتار کر فون کال ملانے کا منفرد انداز اپنا لیا

تبریز شمسی نے وکٹ لینے پر جوتا اتار کر فون کال ملانے کا منفرد انداز اپنا لیا


لاہور: 

تبریز شمسی نے وکٹ لینے پر جوتا اتار کر فون کال ملانے کا منفرد انداز اپنا لیا۔

گزشتہ روز پاکستان سے میچ میں انھوں نے اسی انداز میں پہلے فخرزمان اور پھر محمد حفیظ کی وکٹ کا جشن منایا۔

تبریز شمسی نے جوتا اتار کر فون نمبر ملانے کی اداکاری کرتے ہوئے دونوں کو باور کرایا کہ ان کی روانگی کیلیے کال آگئی ہے، بیٹسمین مایوس ہوکر پویلین واپس لوٹ گئے۔


اپنا تبصرہ لکھیں