بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید

بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید


انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔

برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔

عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن اور فاسٹ بولنگ دونوں کو بہترین طریقے سے کھیلتے ہیں۔

انگلش لیگ اسپنر نے کہا کہ اُمید ہے ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں