آسٹریلیا سے بھارت میں 2004 کا جادو جگانے کی امیدیں وابستہ

آسٹریلیا سے بھارت میں 2004 کا جادو جگانے کی امیدیں وابستہ


میلبورن: سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر نے بھارت میں 2004 کا جادو جگانے کی امیدیں وابستہ کرلیں۔

سابق وکٹ کیپر گلکرسٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا 2004 کا جادو جگاکر بھارت میں ٹیسٹ سیریز جیت سکتا ہے، سابق کینگرو کپتان پراعتماد ہیں کہ کمنز الیون 19 برس بعد بورڈر، گواسکر سیریز جیت سکتی ہے تاہم اس کیلیے انھیں 3 سیمرز کیساتھ اسپنر ناتھن لائن کو ساتھ رکھنا چاہیے۔

ایڈم گلکرسٹ نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم اس بار بھارت میں سیریز جیت سکتی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں