آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کو بھارت سے وطن واپس بلالیا گیا

آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کو بھارت سے وطن واپس بلالیا گیا


آل راؤنڈ مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت سے وطن واپس بلالیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مچل مارش انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کا حصہ ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مچل مارش کو ہیم اسٹرنگ انجری کے علاج کے لیے وطن واپس بلایا گیا ہے۔

مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے دہلی کیپیٹلز سے مشاورت سے بعد واپس بلایا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں