اسلام آباد: آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ 7 دسمبر کو معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے 7 دسمبر کو پاکستان کے ساتھ عملے کی سطح پر معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔
معاہدے کی منظوری کے بعد 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے پہلے جائزے کے تحت 8 دسمبر کو 70 کروڑ ڈالر فراہم جائیں گے۔