انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل اولی اسٹون نے شادی کرلی


اکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش کرکٹر اولی اسٹون نے شادی کرلی۔ 

انگلش کرکٹر اولی اسٹون اپنی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں چھٹیاں لے کر انگلینڈ روانہ ہوئے تھے۔

سوشل میڈیا پر اولی اسٹون کی شادی کی تقریب کی تصاویر بھی سامنے آگئیں


اپنا تبصرہ لکھیں