معروف امریکی ماڈل کرسٹین ٹائیگن بھی گلاب جامن کی دیوانی نکلی یہی وجہ ہے کہ انھیں خود بنانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے مداحوں سے ترکیب پوچھ لی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹین نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ پہلی بار جلد ہی گلاب جامن بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں، جس کے لیے وہ بہت زیادہ پر جوش بھی ہیں۔
tomorrow I will be making my first gulab jamun, very excited for that. so. yeah. that’s pretty exciting. if u have tips let me know, if you don’t know what it is just google it I don’t care
صرف یہی نہیں بلکہ ما ڈل نے اپنی ٹوئٹ میں گلاب جامن سے نا واقف لوگوں کو گوگل استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا کہ وہ بھی جان جا ئیں کہ یہ لذیذ سوئیٹ ڈش ہے کہ۔
damn I’m glad I asked for tips!!! these little guys seem to be trickier than I thought!! https://twitter.com/kiranamisra/status/1239026953954430981 …
Kiran@kiranamisraReplying to @chrissyteigenMake sure the gulab jamun are COMPLETELY cool before putting in sugar syrup otherwise they will disintegrate! And be very careful with oil temp lest the jamuns become too oily or end up raw inside. Be sure to soak at least overnight!
معروف ماڈل کے اس ٹوئٹ پر دنیا بھر سے ان کے پرستار بڑی تعداد میں انہیں ٹِپس دے رہے ہیں۔