امریکا: جنوب مغربی ریجن شدید گرمی کی لپیٹ میں

امریکا: جنوب مغربی ریجن شدید گرمی کی لپیٹ میں


امریکا کا جنوب مغربی ریجن اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ہیٹ ڈوم نامی ہائی پریشر سسٹم کے باعث متعدد ریاستوں میں درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہے۔

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ کیلی فورنیا، ایریزونا، نیواڈا اور ٹیکساس کے علاقوں کے لیے گرمی کے الرٹ جاری ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق لاس ویگاس میں درجۂ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں