اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ

اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ


غزہ کے سیوریج میں پولیو وائرس ملنے کے انکشاف کے بعد سے اسرائیلی فوجی حکام میں پولیو وائرس کا خوف پھیل گیا۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں پولیو کے قطرے پلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں