پاکستان کی معروف و سینئر اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئی ہیں۔
بول نیوز کے مطابق اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔
خاندانی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔