پاکستان کی معروف اداکارہحرا مانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حرا مانی کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہ ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی پہنی ہوئی تھی جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
یاد رہے کہ حرا مانی پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں۔