بالی ووڈ کے نامور اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اور اداکارہ اتھیا شیٹی نے شادی سے قبل ہونے والی رسومات کی تصاویر شیئر کر دیں۔
بھارتی کرکٹر کے ایل راہول سے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اتھیا شیٹی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کے مختلف فنکشنز کی تصاویر پوسٹ کی ، جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اداکارہ اتھیا شیٹی کو ایک دوسرے کو ہلدی لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
تصاویر دیکھیں :