شائقین کرکٹ کی پُر زور فرمائش پر راک اسٹارعلی ظفر کی جانب سےتیار کیے گئے ترانے ’میلہ لوٹ لیا‘ نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا۔
https://twitter.com/bolnetwork/status/1234164770867175425 …
BOL NETWORK✔@BOLNETWORK
Mela Loot Liya by Ali Zafar Shatters Record, Hits a Million views on Youtube in no timehttps://www.bolnews.com/latest/2020/03/mela-loot-liya-by-ali-zafar-shatters-record-hits-a-million-views-on-youtube-in-no-time/ …#MelaLootLiya #AliZafar #BhaiHazirHai #PSL2020#PSL
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے بات کر تے ہوئےعلی ظفر کا کہنا تھا کہ شریف آدمی کو چھیڑا جائے تو وہ شرافت کی زندگی چھوڑ دیتا ہے، اب میرا نیا(بھائی) روپ دیکھیں گے۔
Bhaee ne apna waada poora kiya sirf apnay fans ke liye. Loud ker ke baja do aur Mela Loot Lo ! #melalootliya #bhaeehazirhai
YouTube Link: https://youtu.be/Yv4GgKKmY8s
پاکستانی گلوکار و اداکار اور میوزک کمپوزر علی ظفر نے کہا کہ شریف آدمی والی زندگی بہت گزار لی اب سب میرا نیا روپ دیکھیں گے۔
Ali Bhai, Tum ne Mela Loot Liya… loved the beat, the video, the rhythm , the vocals…. loved it @AliZafarsays
گلوکار کا کہنا تھا کہ جو بات شاعری میں کی جائے اس سے بہتر اظہار ہو نہیں سکتا، جب میلہ لگتا ہے تو آپ یا تو اس میں کھو جاتے ہیں یا پھر میلہ اپنے نام کرلیتے ہیں۔
راک اسٹار کا کہنا تھا کہ علی عظمت کی ہمیشہ سے عزت کرتا ہوں کیونکہ وہ ہمارے اسٹار ہیں، انہوں نے ڈانس کی ویڈیو بھیجنے کا اعلان تو کیا مگر مجھے موصول نہیں ہوئی اگر وہ بھی بھیج دیتے تو اچھا تھا۔
#MelaLootLiya making history with one million views on YouTube in 2 hours and here’s the proof – Trending on 3 top spots in #pakistan – Bola tha na Bhaee araha hay 🙂
علی ظفر نے میزبان کے سوالوں کے جواب دیتے ہو ئے کہا کہ ہماری میوزک انڈسٹری بہت چھوٹی ہے جہاں ہم سب بھائیوں کی طرح رہتے ہیں، بھائیوں میں بھی تھوڑی بہت لڑائی ہوجاتی ہے مگر ہم دل میں کسی کی کوئی بات دل میں نہیں رکھتے۔
گزشتہ روز میلہ لو ٹ لیا کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ’بھائی نے اپنا وعدہ پورا کیا صرف فینز کے لیے۔