واٹس ایپ بیٹا میں غیر پڑھے گئے پیغامات یاد دلانے کی خصوصیت شامل

واٹس ایپ بیٹا میں غیر پڑھے گئے پیغامات یاد دلانے کی خصوصیت شامل


واٹس ایپ بیٹا نے ایک نئی خصوصیت متعارف کروائی ہے جو صارفین کو غیر پڑھے گئے پیغامات کی یاد دہانی کرواتی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے ایپ میں ایک مخصوص نشان ظاہر ہوگا، جو صارف کو اہم پیغامات پڑھنے کا اشارہ دے گا۔ یہ اپ ڈیٹ خصوصاً مصروف صارفین کے لیے مفید ثابت ہوگی جو اکثر پیغامات نظر انداز کر دیتے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں