ویتنام: 12 ارب ڈالر کے فراڈ کیس میں ٹائیکون کی سزائے موت برقرار

ویتنام: 12 ارب ڈالر کے فراڈ کیس میں ٹائیکون کی سزائے موت برقرار


ویتنام کی عدالت نے پراپرٹی ٹائیکون ٹروانگ می لان کی سزائے موت برقرار رکھی، جو کہ 12 ارب ڈالر کے مالیاتی فراڈ میں ملوث تھیں۔ یہ فیصلہ اپریل میں ہونے والی سزا کے بعد آیا جس میں انہیں کرپشن اور رشوت ستانی کے الزامات پر سزا دی گئی تھی۔ کیس نے نہ صرف ملک کی مالیاتی مارکیٹ کو متاثر کیا بلکہ ایک بڑی بینکنگ کرائسز بھی جنم دی۔ عدالت نے ان کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جرائم نے ملک کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں