v

v


ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 85 پیسے  کا ہے۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر279 روپے 90 پیسے پربند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 281 روپے 7 پیسے پربرقرار


اپنا تبصرہ لکھیں