برطانیہ: کیمی بدینوچ کنزرویٹو پارٹی کی نئی سربراہ بن گئیں


کیمی بدینوچ برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی نئی سربراہ بن گئیں۔

کیمی بدینوچ نے کنزرویٹو پارٹی کے اکثریتی ارکان کے ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

اس انتخاب میں سابق امیگریشن وزیر رابرٹ جیزل دوسرے نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ کنزرویٹو پارٹی کے سابق سربراہ رشی سوناک جولائی میں کنزرویٹو پارٹی کی پارلیمانی انتخابات میں شکست پر مستعفی ہوگئے تھے۔


اپنا تبصرہ لکھیں