امریکہ کے کاروبار 30 دنوں میں ایک ارب ڈالر کا نقصان اٹھا سکتے ہیں: وجہ کیا ہے؟

امریکہ کے کاروبار 30 دنوں میں ایک ارب ڈالر کا نقصان اٹھا سکتے ہیں: وجہ کیا ہے؟


امریکہ میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی سے چھوٹے کاروباروں کو شدید نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اس پابندی کے نفاذ سے صرف 30 دنوں میں ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے، خاص طور پر ان کاروباروں کو جو اس پلیٹ فارم پر اپنی مصنوعات کی تشہیر کرتے ہیں۔ اس پابندی کے اثرات میں تخلیق کاروں کے تقریبا 300 ملین ڈالر کے نقصانات اور ٹک ٹاک کی اشتہاری آمدنی میں 29 فیصد کمی متوقع ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں